اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

925,742FansLike
10,002FollowersFollow
573,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مردم شماری کی ٹیم پر ایک اور بم حملہ!

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تربت میں مردم شماری کرنے والی ٹیم پر بم حملہ ایک اہلکار زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو تربت کے علاقے مند میں مردم شماری کرنے والی ٹیم پر سڑک کنارے نصب بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں سیکورٹی پر معمور ایک اہلکار زخمی ہوگیا ۔زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔